the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
20 فروری سے ایک بار میں نکال سکیں گے 50 ہزار روپے
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) ریزرو بینک آف انڈیا نے بدھ کو نوٹ بندی کے بعد بچت بینک اکاؤنٹس سے نقد رقم کی واپسی کو لے کر طے کی گئی حد میں ایک بار پھر نرمی دی ہے. ریزرو بینک بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کو یہ راحت دو مراحل میں دے گی. آر بی آئی کے مطابق، بچت بینک اکاؤنٹ سے نقد رقم کی واپسی کی ہفتہ وار حد 20 فروری سے بڑھا کر 50 ہزار روپے کر دی جائے گی.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
20 فروری سے آپ کو ایک ہفتے میں ایک بینک اکاؤنٹ سے کل 50 ہزار روپے کیش نکال سکیں گے. اس کے علاوہ یہ حد بھی صرف 13 مارچ تک لاگو رہے گی. اس کے بعد بچت اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کو لے کر کوئی حد نہیں ہوگی. موجودہ وقت میں بچت اکاؤنٹس سے نقد رقم کی واپسی کی حد 24 ہزار روپے ہے. یعنی آپ ایک بار یا ایک ہفتے میں 24 ہزار کی رقم بینک سے نکال سکتے ہیں. آر بی آئی نے کہا کہ 27 جنوری کو مجموعی طور پر 9.92 لاکھ کروڑ روپے کے نئے نوٹ چلن میں آ چکے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.